لیکھنی ناول -19-Oct-2023
گہرے بادل از قلم این این ایم قسط نمبر3
بیٹا میں جانتی ہو وہ لوگ بہت اچھے ہیں اور امیر بھی وہ تمہیں خوش رکھیں گے
مما میں یہ شادی نہیں کر سکتی مما مجھے اپ کا سہارا بننا ہے اور پھر اگر میں شادی کر کہ چلی گیء تو اپ بھی تو اکیلی رہ جایں گی اور میں اپ کو اکیلا کیسے چھوڑ سکتی ہوں
بیٹا ہی تو کوی ریزن نھی شادی نہ کرنے کا
اممی وہ
کیا ہوا بتاو
وہ دراصل اممی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا میں بتاو تو ۔
میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں
کیا تم کسی اور کو پسند کرتی ہو یہ کیا کہہ رہی ہو حوش میں تو ہو
۔
اممی میں نے اپکو پہلے اسی لیے نھیں بتایا کہ اپ نھیں سمجھیں گی
اممی میں اس سے محبت کرتی ہوں اور وہ بھی مجھ سے محبت کرتا ہے
کیا نام ہے اس کا
زیشان
کون زیشان
اممی وہ میرا فیسبک فرینڈ ہ
کیا تمہیں یقین ہے کہ وہ تم سے پیار کرتا ہے
جی اممی بلکل بلکہ وہ تو ہمارے گھر اپنی اممی کو بھی لانا چاہتا تھا میں نے ہی اسے مںع کر دیا کہ پہلے میں اپکو منا لو پھر
بیٹا میں نے تمہیں فون اس لیے لے کر نھیں دیا تھا کہ تم غیر مردوں سے دوستیاں کرتی پھرو
اممی اپ غلط سمجھ رہی ہیں اپ ایک بار اس سے اور اس کی اممی سے مل تو لیں اور میرا یقین کریں میں اس کہ ساتھ خوش رہوں گی
اچھا انھیں گھر بلا لو میں خود انکو دیکھنا اور جاچنا چاہتی ہو
تھینکیو اممی
I love u
اگلے دن زیشان اپنی اممی کے ساتھ اس کے گھر اگیا ماہ نور کی اممی کو وہ لوگ اچھےلگے اور رشتہ پکا ہو گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ نور اب کالج میں کمپیوٹر کا کورس کر رہی تھی ماہ نور جب بھی بس کے انتظار میں کھڈی ہوتی حدیب اسے لفٹ دینے پہنچ جاتا اور اب ہی معمول بن گیا تھا وہ دونوں کافی اچھے دوست بن چکے تھے جب انکا رشتہ ٹوٹا تو بھی اس دوستی میں کویء فرق نھی پڈا تھا روز صبح حدیب ہی اسے کالج ڈراپ کرتا تھا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ادھر ماہ نور اور ذیشان کی شادی کی تیاریا بھی جاری تھی زیشان دن میں کیء بار ماہ نور کو کال کرتا اور ساری رات بھی دونوں ایک دوسرے سے باتیں کرتے